ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق عراق کی وزارت دفاع کے انٹیلی جنس سربراہ "علی عونی " نینوا صوبے کے ضلع تلعفر میں دہشتگردی کی ایک واردات میں مارے گئے ۔
اس دہشتگردانہ حملے میں علی عونی کے دو محافظ بھی مارے گئے ۔
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک کی دہشتگردانہ وارداتوں میں سعودی عرب ،قطر اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد ملوث ہیں۔